144

ایبٹ أباد ایس ایچ او مانگل انسپکٹر عارف خان کی کاروائی دو اشتہاری مجرمان گرفتار

ایبٹ أباد ایس ایچ او مانگل انسپکٹر عارف خان کی کاروائی دو اشتہاری مجرمان گرفتار

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ایس ایچ او مانگل انسپکٹر عارف خان کی کاروائی دو اشتہاری مجرمان گرفتار دوران گشت ایس ایچ او عارف تنولی نے دونوں اشتہاری مجرمان کودھرلیاملزمان متعددوارداتوں میں مطلوب تھے اس ضمن میں انسپکٹر تھانہ مانگل عارف تنولی نے شمال نیوز کے سنیٸرصحافی وقاص باکسر کو بتایا کہ گزشتہ رات مخبرکی اطلاع پرچھاپہ مارکر عرصہ دراز سے مختلف وارداتوں میں ملوث دونوں مجرمان کوگرفتار کرلیاجن میں




محمد انور ولد پیر خان ساکنہ ترنوائ علت 584 مورخہ 26.06.¹1 جرم 173 مائننگ ایک تھانہ میرپور، دلاور خان ولد شبیر خان سکنہ بلڈھیری علت 770 مورخہ 07.10.16 جرم 392/458/506 PPC تھانہ میرپور کےمقدمات میں ملوث ہیں ایس ایچ او عارف تنولی نے مزید کہا کہ منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا جائےگا علاقے کو منشیات جیسی لعنت سے پاک کروں گا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں