68

ڈی آئی جی آ پر یشنز نے بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے افسران کو تعریفی اسنا د اور نقدا نعاما ت سے نو ازا

 ڈی آئی جی آ پر یشنز نے بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے افسران کو تعریفی اسنا د اور نقدا نعاما ت سے نو ازا

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے پا نچ انو سٹی گیشن آ فیسرز سمیت سات افسران و جو انو ں کو تعریفی اسنا د اور نقدا نعاما ت سے نو ازا۔









تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے بہتر ین کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر نے والے پا نچ تفتیشی افسران اے ایس آئی اسحا ق تھا نہ تر نو ل ، اے ایس آئی شہبا ز تھا نہ کو رال ، اے ایس آئی نعمان تھا نہ نیلور، اے ایس آئی ظفر تھا نہ نیلور اور اے ایس آئی شبیر تھا





نہ نیلور کو تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دئیے جبکہ تھا نہ آ بپا رہ میں تعینا ت ہیڈ کنسٹیبل اختر زیب کو شہر ی کا گمشدہ پرس ملا، جس میں غیر ملکی کر نسی اور دیگر ضروری کا ر ڈز اور کا غذات تھے پولیس جو ان نے کا غذات پر لکھے ہو ئے نمبر کے ذریعے شہر ی سے رابطہ کی اور اے تما م چیزیں لو ٹا دیں ،




اسی طر ح کنسٹیبل انصر جاوید جو کہ فیص آ باد ڈیو ٹی پر تعینا ت تھا نے ریڑھی با ن کی مدد کی جس کی ویڈ یو سوشل میڈیا پروائر ل ہو ئی جسے شہر یو ں نے بھر پو ر خر اج تحسین پیش کیا ،




ڈی آئی جی آ پر یشنز نے دو نو ں جو انو ں کی ایما نداری اوراسلام آ باد پولیس کا نا م روشن کر نے پر تعریفی اسناد اور نقدانعاما ت دئیے ، اس موقع پر ڈی آئی جی آ پر یشنز نے کہا کہ ایسے افسران و جو ان جو محکمہ پولیس کی نیک نا می کے لیے ایما نداری اور لگن سے فرائض سر انجا م دے رہے ہیں ان کی بھر پور حو صلہ افزائی کی جا ئے گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں