80

ڈی پی او اسد سرفراز کی طرف سے پولیس ایجو کیٹر سکول میں سانحہ آرمی بپلک سکول کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کا انعقاد

ڈی پی او اسد سرفراز کی طرف سے پولیس ایجو کیٹر سکول میں سانحہ آرمی بپلک سکول کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض ) مائیں دروازے تکتی رہ گئیںبچے سکول سے جنت چلے گئ





ڈی پی او اسد سرفراز کی طرف سے پولیس ایجو کیٹر سکول میں سانحہ آرمی بپلک سکول کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔




شہداء APS کو پولیس کے چاق و چوبند دستے کی طرف سے سلامی دی گئسانحہ آرمی بپلک سکول 16 دسمبر کو بھلایا نہیں جا سکتا ہم شہداء APS کی جرآت و بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ RPO عمران احمر۔




شہید بچوں اور استاتذہ کی عظیم قربانیوں کے باعث ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہوئے۔آر پی او عمران احمروطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے ہمارے محسن ہیں ان کے خون کا قرض اتارنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ DPO اسد سرفراز




شہداء APS کی عظیم قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائےگا۔DPO اسد سرفرازشہداء پولیس نے بھی ملک و قوم کی خاطر اپنے جان کے نظرانے پیش کئ ہیں جن کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ DPO اسد سرفراز




تقریبب میں سکول کے بچوں نے اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہداء آرمی پبلک سکول کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا۔شہداء پولیس کے لواحقین سے ملکر ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر ،ڈی پی او اسد سرفراز نے مسائل دریافت کئ۔چھوٹوں بچوں کو تحائف تقسیم کرتے ہوئے انہیں پیار کیا۔




تقریب میں RPO عمران احمر، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق، DPO اسد سرفراز، قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پالیمنٹیرنز نے بھر پور شرکت کی۔آخر میں شہداء پولیس کے لواحقین کی خاطر تواضع بھی کی گئ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں