98

پشاور میں 16 دسمبر کے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور میں 16 دسمبر کے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار

پشاور میں 16 دسمبر کے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار ہوگیا۔

ملزم سے موبائل فون، پاکستانی کرنسی، 100 امریکی ڈالر، 2 افغان شناختی کارڈز برآمد ہوئے۔




محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے۔




16 دسمبر کو ہونے والے دھماکے میں 12 شہری اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا تھا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں