93

شدید خطرات بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے باوجود ثمر سراج کا دورہ نیلم

شدید خطرات بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے باوجود ثمر سراج کا دورہ نیلم

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)شدید خطرات بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے باوجود ثمر سراج کا دورہ نیلمگزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے میر نوید اور شیریار کی نمازئے جنازہ میں شرکت کی اور متاثرین سے اظہار یکجتی کی بھارتی جاریت کی شدید الفاظ میں مذمت کی








اس طرح کی بذدلانہ کاروائیوں اور معصوم شہیریوں پر فائرنگ اور گولہ باری کی بھرہور مذمت کرتے ہیں

لائن آف کنڑول پر بسنے والے افراد کے حوصلوں اور جرات کو سلام ہیش کرتے ہیں ثمر سراج چوہدری نے مزید کہا








کہ بھارت خطہ کے امن کے لیے بڑا خطرہ ہے امن کی خواہش کو کمزوری نا سمھجا جائے بھارت معصوم بچوں عورتوں بزرگوں پر وار کررہا ہے جو کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے








اس طرح کی مضموم حرکتوں کی مذمت کرتے ہیں عوام کا حوصلہ بلند ہے اور وطن عزیز کے لیے پاک فوج کےساتھ عوام دشمن کی کسی بھی جاریت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور ملک کی چپے چپے کا دفاع انشاء اللہ کرتے رہیں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں