71

تحصیل فورٹ عباس اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاری

تحصیل فورٹ عباس اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس اتحادیوتھ کونسل کی شا ندار ممبر سازی مہم جاریتحصیل فورٹ عباس میں سنئیر وکیل اختر کاہلوں ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سے صدر جنوبی پنجاب اتحادیوتھ کونسل پاکستان ابوحمزہ ساجد کی ملاقات اور فورٹعباس کے سیاسیی سماجی




دینی اور عوامی مسائل پر تفصلی گفتگو سنئیر وکیل اختر کاہلوں ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے اتحادیوتھ کونسل کےکام کوسراہااور مزیدکامیابی کےلئیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔انہوں نے اتحادیوتھ کونسل کےکام کے لیئے ہرقسم کے تعاون کایقین دلوایا صدر جنوبی پنجاب اتحادیوتھ کونسل پاکستان ابوحمزہ ساجد نے اس موقع پر سنئیر وکیل اختر کاہلوں ایڈوکیٹ ہائی کورٹ کاشکریہ ادا کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں