106

باغ قتل کی لرزاخیز واردات باغ آزاد کشمیر رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین قتل ملزم گرفتار

باغ قتل کی لرزاخیز واردات باغ آزاد کشمیر رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین قتل ملزم گرفتار

آزاد کشمیر(امجد اقبال تنولی نمائندہ خصوصی )باغ قتل کی لرزاخیز واردات باغ آزاد کشمیر رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین قتل ملزم گرفتار باغ کے نواحی علاقے شجاع آباد میں بیک وقت دو خواتین کے قتل کی واردات رشتے سے انکار پر کوثر نامی نوجوان نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا




دن دیہاڑے کوثر نامی نوجوان نے ماں بیٹی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے دونوں ماں بیٹی موقع پر جانبحق ہو گیں قتل کرنے والا نوجوان مقتولہ لڑکی سے رشتے کا خواہشمند تھاقتل کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار کی کوشش باغ پولیس نے ملزم کو باغ کے نواحی علاقے شجاع آباد سے گرفتار کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں