77

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نےغیر قانونی بل بورڈز کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نےغیر قانونی بل بورڈز کے خلاف آپریشن شروع کر دیا

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نےغیر قانونی بل بورڈز کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہےاور انہوں نے چوک چورہٹہ پر خود کھڑے ہوکر بل بورڈز اتارنے کے آپریشن کی نگرانی کی








کمشنر نسیم صادق نے کہا کہ چوک اور مانکا کینال کی کشادگی اور خوبصورتی کےلئے ہرقسم کے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائیگا۔




بل بورڈز کےخلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا انہوں نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے خصوصی سکواڈ کو ہدایت جاری کیں کہ وہ مرحلہ وار تمام بورڈز اتار لیں اور سامان ضبط کر لیا جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں