93

آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی کوششیں رنگ لے آئیں سنگجانی جی ٹی روڈ پر پل کی مرمت کر دی گئی

آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی کوششیں رنگ لے آئیں سنگجانی جی ٹی روڈ پر پل کی مرمت کر دی گئی

اسلام آباد ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر ) آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کی کوششیں رنگ لے آئیں سنگجانی جی ٹی روڈ پر پل کی مرمت کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر واقع سنگجانی کے مقام پر پل جو ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا اور آئے روز حادثات معمول بن چکے تھے








میڈیا کی نشاندہی پر این ایچ اے افسران نے ایکشن لیتے ہوئے پل کی مرمت کام مکمل کر لیا گیا.این ایچ اے حکام کے مطابق پل کی چوڑائی کے منصوبے کے لئے ہیڈ آفس کو رپورٹ بھیج دی گئی ہے. عوام نے میڈیا کی کاوشوں کو سراہا یے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں