Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ملٹی گارڈن بی سترہ کے ویران علاقہ سے ذبح کیا گیا گدھا اور چھری برآمد,

ملٹی گارڈن بی سترہ کے ویران علاقہ سے ذبح کیا گیا گدھا اور چھری برآمد,

ملٹی گارڈن بی سترہ کے ویران علاقہ سے ذبح کیا گیا گدھا اور چھری برآمد,

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )ملٹی گارڈن بی سترہ کے ویران علاقہ سے ذبح کیا گیا گدھا اور چھری برآمد, عوام نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا. تفصیلات کے مطابق سیکٹر بی سترہ کے سی بلاک سے ایک کھائی سے ذبح کیا گیا گدھا اور چھری برآمد ہوئی ہے.




نامعلوم ملزمان نے گزشتہ رات گدھے کا گوشت بیچنے کی غرض سے گدھا ذبح کیا اور کسی وجہ سے چھوڑ کر فرار ھو گئے علاقہ کے عوام نے مطالبہ کیا ہےکہ ان نامعلوم ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے




Exit mobile version