فورٹ عباس اورمروٹ شادی بیاہ میں ہاتھوں کو لگانے والی کون مہندی کتنی خطر ناک ہوتی ہیں
فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس اورمروٹ شادی بیاہ میں ہاتھوں کو لگانے والی کون مہندی کتنی خطر ناک ہوتی ہیں ۔ پچھلے چند دن سے شہر میں کیمکل سے تیار کی جانے والی کون مہندی لگانے سے کئی بچیوں سمیت خواتین کے ہاتھوں کی جلد جھلس گئی ہیں
۔شہر میں جعلی کون مہندی بنانے کا دھندہ عروج پر ھے اور کون مہندی فروخت کرنے والے دوکاندار اپنے کاروبار کو چمکانے کی خاطر تیز کیمکل سے کون مہندی تیار کرے ہیں ۔ انتظامیہ اس معاملے پر فوری نوٹس لیں اور جعلی کون مہندی بنانے والوں کے خلاف کاروائی کریں