134

فورٹ عباس شہر اور گردونواح میں شام ہوتے ہی دھند نے اپنے ڈیرے ڈال لئے ہیں

فورٹ عباس شہر اور گردونواح میں شام ہوتے ہی دھند نے اپنے ڈیرے ڈال لئے ہیں

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس شہر اور گردونواح میں شام ہوتے ہی دھند نے اپنے ڈیرے ڈال لئے ہیں ۔ دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو کر رہ گئی ھے ۔ فورٹ عباس کے نواحی قصبہ کھچی والا ،

مروٹ اور یتیم والا میں دھند کا راج برقرار ھے دھند کے باعث فورٹ عباس سے لاہور ، بہاولپور اور دیگر شہروں کو جانے والی ٹریفک سست روی کا شکار ہے ۔ ٹھندی ہواوں کے چلنے سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں