161

سید ذوالفقار علی شاہ جن کا آبائی علاقہ فورٹ عباس کا قصبہ ولہر شریف ھے انکے آبائو اجدادولہر شریف میں مدفن ہیں

سید ذوالفقار علی شاہ جن کا آبائی علاقہ فورٹ عباس کا قصبہ ولہر شریف ھے انکے آبائو اجدادولہر شریف میں مدفن ہیں

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)سید ذوالفقار علی شاہ جن کا آبائی علاقہ فورٹ عباس کا قصبہ ولہر شریف ھے انکے آبائو اجدادولہر شریف میں مدفن ہیں اور علاقہ بھر می پیر و مرشد کی حثیت سے مریدین اور ملک بھرمیں رشد و ہدایت کی تبلیغ کو پیھلایا۔سید ذوالفقار علی شاہ کے چھوٹے بھائی سید اعجاز علی شاہ سید کاشف علی شاہ کے بڑے بھائی ہیں




صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد فورٹ عباس نے پی آئی اے بوائے سکاوءٹ ایسوسی ایشن کراچی کی طرف سے منعقدہ گولڈ میڈلسٹ سلیکشن کیمپ 2019 جو کہ 20 تا 22 دسمبر کو گلستان جوہر کراچی میں ھوا، جس میں پی آئی اے ملتان ڈسٹرکٹ کےسکاوٹ سید اجتبا علی بخاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی اور چیف کمشنر ایوارڈ 2019 حاصل کیا




۔اجتبا علی بخاری، سید ذوالفقار علی شاہ پی آئی اے سکاوءٹ ملتان کے ڈسٹرکٹ سیکرٹری کے بیٹے ھیں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے پیارے بیٹے اجتبا علی بخاری کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ آپ نے اپنے والدین عزیز واقارب خصوصی طور پر اپنے علاقہ فورٹ عباس کا نام روشن کرکے ہمارے سر فخر سے بلند کر دئے




۔محمد سلیم زاہد نے اپنے چھوٹے بھائی ذوالفقارعلی شاہ کو اپنے بیٹے کو اچھی تعلیم و تربیت دلوانے اور پی آئی اےملتان ڈسٹرکٹ کےسکائوٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر اور چیف کمشنر سے ایوارڈ 2019 حاصل کرنے پر آپکو دلی مبارکباد پیش کرتے ھیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپکو اور آپکی فیملی کو مزید خوشیوں سے نوازے آمین




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں