113

مانسہرہ محلہ مفتی آباد کی گلیاں کچرے کے ڈھیروں کا منظر پیش کرنے لگی

مانسہرہ محلہ مفتی آباد کی گلیاں کچرے کے ڈھیروں کا منظر پیش کرنے لگی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ محلہ مفتی آباد کی گلیاں کچرے کے ڈھیروں کا منظر پیش کرنے لگیٹی ایم اے کی عدم توجہ کی وجہ سے محلہ میں موجود حالی پلاٹ کچرے کے ڈپمینگ پوائنٹ کا منظر پیش کر رہے ہیں





کچرا کا مناسب شفٹنگ پروگرام نہ ہونے کی وجہ سے کچرا جمع ہونے کے باعث طرح طرح کی خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بڑھ رہا ہےگھروں کے سامنے اور گلیوں میں گندگی جمع ہونے سے عوامی حلقے بیماریوں کے ساتھ ساتھ شدید زہنی کا شکار ہیں
عوامی حلقوں کی جانب سے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں