Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ترنول پناہ گاہ کا دورہ,انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا,

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ترنول پناہ گاہ کا دورہ,انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا,

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ترنول پناہ گاہ کا دورہ,انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا,

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا ترنول پناہ گاہ کا دورہ,انتظامات پر اعتماد کا اظہار کیا,تفصیلات کے مطابق ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے گزشتہ روز اچانک ترنول چوک میں حکومت کی جانب سے بے آسرا لوگوں کیلئے بنائی گئی پناہ گاہ کا دورہ کیا.





اس موقع پر اے سی صدر, ایس ایچ او ترنول, چئیرمین ملک رضوان, عارف عباسی,چوہدری جاوید و دیگر انکے ہمراہ موجود تھے. ڈی سی اسلام آباد نے پناہ گاہ میں موجود افراد میں گرم کپڑے تقسیم کئے,




اور بہترین انتظامات پر انتظامیہ پر اعتماد کا اظہار کیا اور معززین علاقہ کا شکریہ تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا,اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پناہ گاہ میں آنے والے تمام افراد کو اچھا کھانا,گرم کپڑے اور گرم بستر فراہم کئیے جائیں گے,




Exit mobile version