Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

بہاولنگرمیں بہن کی شادی پر بھائیوں کا جھگڑا ، بھائی بھائی کے ہاتھوں قتل

بہاولنگرمیں بہن کی شادی پر بھائیوں کا جھگڑا ، بھائی بھائی کے ہاتھوں قتل

بہاولنگرمیں بہن کی شادی پر بھائیوں کا جھگڑا ، بھائی بھائی کے ہاتھوں قتل

بہاولنگر(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)بھائی نےکچھ روز قبل اپنی والدہ کو بہت مارا تھا۔ اہل محلہ نے منع کیا تو ان کو گالیاں دینا شروع کردی۔ مقامی پولیس نے آکر گرفتار کر لیا۔ پھر والدہ ہی کے کہنے پر پولیس نے چھوڑ دیا۔




حوالات سے باہر آنے کے بعد بہن کی شادی پر چھوٹے بھائی سے جھگڑا ہوا۔ جسکی وجہ سے رات چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل ہو گیا۔شادی کی رسم پر جھگڑاچھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو بیدردی سے قتل کر دیا




بہاولنگر ۔ ڈونگہ بونگہ محلہ قریشیاں کے رہائشی معراج نبی کو اسکے بھائی غلام نبی نے چھری کے وار کر کے قتل کیا۔ ملزم موقع سےفرار مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا




Exit mobile version