ضلع مہمند کے فوجی اپریشن کے متاثرین کوحکومت معاوضہ دے،ملک حاجی شھنواز خان
ضلع مہمند (افضل صافی سٹی رپورٹر)مہمند کے فوجی اپریشن میں سب سے زیادہ متاثر ھونےوالے علاقے قنداری ازاد کورکی متاثرین کوابھی تک حکومت کی جانب سے گھروں کی ابادکاری کے مدمیں ایک پیسہ بھی نھیں ملا۔اس سےپھلےجوبھی سروےھواھے اس میں ان لوگوں کوپیسہ ملاھے
جسکاکوئ نقصان نھیں ھواھے۔تحصیل صافی قنداری ازادکور کےرھنےوالےملک حاجی شھنواز خان نے حکومت اورمقامی انظامیہ سےمطالبہ کیاھےکہ وہ قنداری ازادکور کاسروے کرکے متاثرین کومعاوضہ دے اس سے پھلےجن لوگوں نےپیسہ لیاھےاسکی تحقیقات کرے اس میں جورشوت لیکر غلط لوگوں کوپیسہ دلوانے والےاھلکارو۔ کےخلاف قانونی کاروائ کیاجائے۔ملک شھنواز خان کاکھناتھا
گزشتہ اپریشن میں سب سے زیادہ نقصان تحصیل صافی قندار ی ازادکورمیں ھواھے جوابھی تک حکومتی امدادسےمحروم ھےعلاقہ ابھی تک ویران پڑھاھے دوبارہ ابادکاری پربھت زیادہ خرچہ اتاھے
جواس علاقے کی غریب لوگ نھیں کرسکتے ھیں ۔انھونے موجودہ ایم این اے اور انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیاھے کہ وہ سب سےزیادہ متاثرہ علاقے کاسروےکرکےمتاثرین کومعاوضہ دے تاکہ یہ لوگ اپنے گھروں کواباد کرکے اپنےعلاقے میں واپس اجائے