97

فورٹ عباس میں پولیس ملازم کی ریٹائرمنٹ پرشاندار تقریب کا اہتمام ملازمین نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے

فورٹ عباس میں پولیس ملازم کی ریٹائرمنٹ پرشاندار تقریب کا اہتمام ملازمین نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس کے ایس ایچ او خالد چوہدری صاحب اور ہیڈ محرر بلال احمد نے پولیس ملازم کی ریٹائرمنٹ پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ایس ایچ او فورٹ عباس خالد چوہدری سمیت دیگر ملازمین نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے




فورٹ پریس کلب کے بانی مبشر چوہدری نے بھی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، ریٹائر ملازم نے اپنی زندگی کے 41 سال پولیس ڈیپارٹمنٹ میں گزارے اور ضلع بہاولنگر کے مختلف تھانوں میں ڈیوٹی کے فرائض انجام دیا




ایس ایچ او فورٹعباس خالد چوہدری اور ہیڈ محرر بلال احمد پروٹوکول کے ساتھ ریٹائر ملازم کو اسکے گھر چھوڑ کر اے تو ملازم نے اپنے افسران کا شکریہ ادا کیا اور اسکا کہنا تھا کہ مجھے ایس ایچ او خالد صاحب اور فورٹ عباس کے پورے پولیس اسٹیشن نے بہت عزت سے نوازہ میں جتنا بھی شکر ادا کرو کم ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں