118

مروٹ مشتاق احمد ایس ایچ او اور محمد اشرف اے ایس ائی کی دبنگ کروائی

مروٹ مشتاق احمد ایس ایچ او اور محمد اشرف اے ایس ائی کی دبنگ کروائی

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) مشتاق احمد ایس ایچ او تھانہ مروٹ نے باہمرائی محمد اشرف اے ایس ائی معہ ملازمان کے دوران سرچ اپریشن مجرم اشتہاری محمد رفیق ولد محمد عاشق قوم




پڑھیاڑ سکنہ 340/ایچ آر ماخوذہ مقدمہ نمبر 184/05 جرم 380/411 ت پ تھانہ مروٹ کو گرفتار کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں