Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ ایسوسی ایشن (رواج ) کے کاغذات نامزدگی جمع

راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ ایسوسی ایشن (رواج ) کے کاغذات نامزدگی جمع

راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ ایسوسی ایشن (رواج ) کے کاغذات نامزدگی جمع

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر ) راولپنڈی اسلام آباد ورکنگ ایسوسی ایشن آف جرنلسٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے گئے ورکنگ جرنلسٹ پینل عدنان حیدر بری فرینڈز جرنلسٹ پینل اسحق عباسی اور جنرل سیکریٹری کے لیئے ظفر اقبال نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے








تینوں گروپوں کے کاغذات چیف الیکشن کمشن اشتیاق کاظمی اور ان کے معاونین سید عون کاظمی اور اظہر حیسن قاضی نے وصول کیے اس موقع پر رواج کے ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی




رواج الیکشن 2020 میں مصطفے بھٹی فاؤنڈر جرنلسٹ جس کی مکمل حمایت عاصم ریاض گروپ نے کی تھی کاغذات نامزدگی جمع نہ کروا سکے بلکہ سخت الیکشن کمپین کرنے کے باوجود راہ فرار اختیار کی




اور موقع پر نہ پہنچ سکے چیف الیکشن کمشنر نے کا غذات نامزدگی وصول کر لیئے7 تاریخ جانچ پڑتال 8 کو واپسی اور 9 جنوری کو انتخابی نشان الاٹ کیئے جائیں گے 11 کو الیکشن کروائے جائیں گے ۔




Exit mobile version