ہجیرہ آزادکشمیر کچے مکان کی چھت گرنے سے خاتون جانبحق
آزاد کشمیر (بنارس راجپوت نمائندہ آزاد کشمیر )ہجیرہ آزادکشمیر بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری آزادکشمیر کچے مکان کی چھت گرنے سے خاتون جانبحق آزادکشمیر ۔کے نواحی علاقے اکرم آباد بیلہ میں مکان گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
آزادکشمیر ۔خاتون نادرہ بی بی زوجہ محمد لیاقت ملنے تلے دب کر جاں بحق آزادکشمیر دوسرے کمرے میں موجود بچی محفوظ رہی ۔ مقامی ذرائع