140

لساں نواب میں جائیداد کی خرید وفروخت کے پہلے رجسٹرڈ ادارہ کا باقاعدہ افتتاح

لساں نواب میں جائیداد کی خرید وفروخت کے پہلے رجسٹرڈ ادارہ کا باقاعدہ افتتاح

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) لساں نواب میں جائیداد کی خرید وفروخت کے پہلے رجسٹرڈ ادارہ کا باقاعدہ افتتاح تفصیلات کے مطابق لساں نواب تناول میں جائیداد کی خرید وفروخت کے بااعتماد رجسٹرڈ ادارہ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے




جہانگیر خورشید تنولی موٹر اینڈ پراپرٹی ڈیلر رجسٹرڈ کا باقاعدہ افتتاح کے موقع پر علاقہ کی سیاسی وسماجی شخصیات ، صحافیوں اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پر خورشید احمد خان تنولی ریٹائرڈ ایس پی ، محمد جاوید تنولی صدر قومی تحریک ضلع تناول ، منیر ہمایوں قریشی چیف ایڈیٹر روزنامہ ہزارہ ایکسپریس ،




مانسہرہ نیوز ، بابو عبدالرحمن تنولی چیئرمین آل پاکستان میڈیا کونسل رجسٹرڈ خیبر پختونخواہ ، حاجی شیخ محمد بشیر ، شیخ عباس ایم ڈی الشیخ فلور ملز ، محمد اشرف تنولی سابق ناظم لساں نواب ،




ملک علی اصغر تنولی صدر تناول پریس کلب ، محمد شفیق تنولی جنرل سیکرٹری قومی تحریک ضلع تناول ، جہانگیر خورشید تنولی ، طاہر محمود اعوان سیکرٹری مالیات قومی تحریک ، سب انسپکٹر اورنگزیب خان ، سرور خان اے ایس آئی ، سردار تنولی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں