156

ترجمان حکومت پنجاب شوکت محمود بسرا کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات

ترجمان حکومت پنجاب شوکت محمود بسرا کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)حلقہ NA169ترجمان حکومت پنجاب شوکت محمود بسرا کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات وزیر تعلیم و سیاحت یاسر ہمایوں،








وزیر ایکسائز ممتاز احمد اور سہیل ظفر چیمہ چئیرمین (TDCP) سے ملاقات





کھچی والا نعیم کوچ حادثے سے متعلق وزیراعلی پنجاب سے گفتگو اور گزارش کی کہ لواحقین کو مالی امداد بھی کی جائے









انہوں نے ڈپٹی کمشنر بہاولنگرکو ہدایت کی کہ جلد رپورٹ تیار کی جائے ہارون آباد تا فورٹ عباس روڈ،کھچی والا روڈ،ہیڈ سیون آر روڈ اور واٹر سپلائی کے منصوبہ کے بہت جلد فنڈز جاری ہوں گے







ہیڈ سیون آر روڈ ہارون آباد کے کچھ فنڈز جاری ہوچکے ہیںہارون آباد جمنیزیم کے فنڈز بھی جاری ہوگئے ہیںوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ بہت جلد بہاولنگر کے دورہ پہ آرہا ہوں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں