Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہنرمند نوجوان پروگرام وزیر اعظم عمران خان کی نوجوانوں سے محبت کا عکاس ہے، عامر مغل ،پی ٹی آئی

ہنرمند نوجوان پروگرام وزیر اعظم عمران خان کی نوجوانوں سے محبت کا عکاس ہے، عامر مغل ،پی ٹی آئی

ہنرمند نوجوان پروگرام وزیر اعظم عمران خان کی نوجوانوں سے محبت کا عکاس ہے، عامر مغل ،پی ٹی آئی

اسلام آباد ((محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )) ہنرمند نوجوان پروگرام وزیر اعظم عمران خان کی نوجوانوں سے محبت کا عکاس ہے۔ عامر مغل,پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عامر مغل نے کہا کہ تحریک انصاف گورنمنٹ نوجوانوں کو اس ملک کی حقیقی قوت سمجھتی ہے۔




اور ان پر اعتماد کرتے ہوئے عمران خان نے حکومتی خزانے کا منہ پاکستان کے ہنر مند نوجوانوں کیلئے کھول دیا ہے۔ اور کھربوں روپے نوجوانوان کو کاروبار کرنے اور ہنر سیکھنے کیلئے مختص کر دئیے ہیں۔ ہنر مند نوجوان پرگرام کیلئے اربوں روپے مختص کئیے گئے ہیں۔




جس سے ایک لاکھ ستر ہزار نوجوان فائدہ اٹھائیں گے۔ ملک بھر میں 500 ہنر مند ادارے کھولے جا رہے ہیں۔ جن میں سے 70 ادارے دینی مدارس میں کھولے جا رہے ہیں تاکہ دینی مدارس کے نوجوان بھی دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ہنر سیکھ کر اپنے خاندان اور ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔




Exit mobile version