Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحریک انصاف کے ایم پی اے عمار صدیق خان نے سنگجانی میں پراپرٹی آفس کا افتتاح کیا

تحریک انصاف کے ایم پی اے عمار صدیق خان نے سنگجانی میں پراپرٹی آفس کا افتتاح کیا

تحریک انصاف کے ایم پی اے عمار صدیق خان نے سنگجانی میں پراپرٹی آفس کا افتتاح کیا

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تحریک انصاف کے ایم پی اے عمار صدیق خان نے سنگجانی میں پراپرٹی آفس کا افتتاح کیا. اس موقع پر آصف مہر,راجہ وقاص, اظہر حسین قاضی چوہدری اختر اور دیگر موجود تھے.




عمار صدیق خان کا کہنا تھا موجودہ حکومت رئیل اسٹیٹ کے تمام مسائل حل کرے گی.رئیل اسٹیٹ سے منسلک کاروباری افراد کا علاقہ کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے. انکا کہنا تھا







کہ تحریک انصاف پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کر رہی ہے.اداروں میں سیاسی مداخلت نہیں ہے تمام ادارے اپنی ذمہ داری نبھا رہے ہیں.




Exit mobile version