82

ثمر سراج چوہدری کا ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ثمر سراج چوہدری کا ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے ممبر کشمیر کونسل مختیار عباسی کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مختیار عباسی اور انکے تمام خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے








مرحومہ کے ایصال ثواب اور انکے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے

اور انکی آنے والی منازل کو آسان فرمائے اور لوایقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں