79

بار کونسل لیاقت پور کے الیکشن 2020,2021 میں میدان مار لیا

بار کونسل لیاقت پور کے الیکشن 2020,2021 میں میدان مار لیا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)بار کونسل لیاقت پور کے الیکشن 2020,2021 میں جام محمد اعظم انڑایڈوکیٹ مد مقابل سابق صدر بار قاری سعید احمد ایڈووکیٹ سے جیت کرصدرمنتخب ہو گئے








جبکہ سردار محمد ابراہیم خان ایڈووکیٹ اپنے مد مقابل صلاح الدین موہل ایڈوکیٹ سے جیت کر جنرل سیکریٹری بارکونسل لیاقت پور منتخب ہو گئے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں