93

جندوپیر کمال کی نواحی بستی مہراں میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

جندوپیر کمال کی نواحی بستی مہراں میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)جندوپیر کمال کی نواحی بستی مہراں میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی وسماجی شخصیت مہربشیراحمد نے مہر ربنواز،








مہر رمضان،مہر اللہ دتہ ،غلام فرید،محمدارشاد،مہر محمد اقبال،ثناءاللہ و دیگر مستحقین میں انصاف صحت کارڈتقسیم کیےمہر بشیر احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صحت کارڈ کی فراہمی حکومت کا احسن اقدام ہے

جس سے غریبوں کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی اس موقع پرماجدانور گل، پرویز علی،مہر عبدالستار،مہر شفیق،رانا کامران اسلم،محمدظفراقبال لبانہ ڈاکٹرفیاض بھٹی،طارق عمران بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں