77

سابق کونسلر موضع ڈھائے والا سردار شریف خان لبانہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے

سابق کونسلر موضع ڈھائے والا سردار شریف خان لبانہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پور سابق کونسلر موضع ڈھائے والا سردار شریف خان لبانہ عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں








عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر سردار عبدالعزیز خاں لبانہ،اے ڈی خاں،حضوربخش لبانہ،جاجی مختیار بھٹہ،محمد حسین چاچڑ،ملک ذولفقار، خدابخش خان،محمد ظفر اقبال لبانہ نے مبارکباد پیش کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں