Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

کوٹ رادہاکشن تحصیل بار کا الیکشن ، پروفیشنل نے میدان مار لیا،

کوٹ رادہاکشن تحصیل بار کا الیکشن ، پروفیشنل نے میدان مار لیا،

کوٹ رادہاکشن تحصیل بار کا الیکشن ، پروفیشنل نے میدان مار لیا،

: قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادہاکشن تحصیل بار کا الیکشن ، پروفیشنل نے میدان مار لیا،اتفاق کے حصے میں 2نشستیںآئیں ،وننگ گروپ کا جشن ، سیاسی سماجی،




صحافتی حلقوں سے مبارکبادیں وصول، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزتحصیل بار کوٹ رادہاکشن کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے،




جس میں پروفیشنل لائرز الائنس کے امیدوار برائے صدرشہباز ورک نے 136ووٹ لیکر اتفاق وکلاءالائنس کے ظہیر الحسن شمسی کو 10ووٹوں کی برتری ،جنرل سیکرٹری یوسف نور،




جواننٹ سیکرٹری محمد شاہد ضیاء، فنانس سیکرٹری محمد آصف فاروق، جبکہ اتفاق وکلاءالائنس کے نائب صدر سردار اسلام قمراورلائبریری سردارعمر سلطان ،منتخب ہوئے، کامیاب ہونے والے نو منتخب




عہدیدران کوسیاسی سماجی صحافتی حلقوں نے مبارکبادیں پیش کیں ، سابق کونسلرز میاں اعظم راجو، حاجی گُل نواز بھٹی، سابق چیئرمین یونین کونسل بھمبھہ چوہدری الیاس سندھو،صحافی برادری،




میاں زبیر گِل ، محمدعرفان جٹ ،سماجی کارکن عبدالغفور انصاری ،چوہدری جمیل کمبوہ نے جیتنے والے نو منتخب عہدیدران کو مبارکباد دی۔




Exit mobile version