88

این ایس ای آرقومی خوشحالی سروے کے زیر اہتمام ٹی ایم اے ہال قصور میںڈسٹرکٹ اوپننگ کا انعقاد ہوا

این ایس ای آرقومی خوشحالی سروے کے زیر اہتمام ٹی ایم اے ہال قصور میںڈسٹرکٹ اوپننگ کا انعقاد ہوا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)حکومت پاکستان کے تحت قومی خوشحالی سروےاین ایس ای آرکی افتتاحی تقریب تفصیلات کے مطابق این ایس ای آرقومی خوشحالی سروے کے زیر اہتمام ٹی ایم اے ہال قصور میںڈسٹرکٹ اوپننگ سرمنی کا انعقاد ہواجس کے صدر ایسوسی ایشن چیف گیسٹ محمداکبر رضاڈپٹی سوشل ویلفئیراور آنر آف گیسٹ سردار فاخر علی سیمینار میں این ایس ای آر،ایس ڈی پی آئی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ آپریشن ڈاکٹر راﺅ فرمان خان نے ڈسٹرکٹ اوپننگ سرمنی کاافتتاح کرتے ہوئے




آنے والے تمام سٹاف ہولڈرکا شکریہ ادا کیااس تقریب میں ڈی اوسوشل ویلفئیراکبر رضا،پریزیڈنٹ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن پاکستان آصف مئیو،شبیر ہاشمی کے علاوہ وکلائ،علماء،سول سوسائٹی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی




ںسیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ خوشحالی سروے حکومت کا غربت کے خاتمے کیلئے ایک احسن قدم ہے یہ سروے شفافیت کے ساتھ سرانجام دیا گاتاکہ حقداروں کو ان کا حق مل سکے حکومت کے اس سروے کوسراہتے ہیںاور یہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ایک قدم ہے سیمینار میں آنے والے تمام سٹاف ہولڈرز نے سروے کو سراہا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں