Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس سے ہارون آباد روڈ شہباز والا کے قریب ایک عورت کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں آگیا

فورٹ عباس سے ہارون آباد روڈ شہباز والا کے قریب ایک عورت کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں آگیا

فورٹ عباس سے ہارون آباد روڈ شہباز والا کے قریب ایک عورت کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں آگیا

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس سے ہارون آباد روڈ شہباز والا کے قریب ایک عورت کا دوپٹہ موٹر سائیکل کے ٹائر میں آگیا




جس کے نتیجے میں زرینہ بی بی شدید زخمی ریسکیو فوٹ عباس فور موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو شفٹ کر دیا




Exit mobile version