120

الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن سمندری کے زیر اہتمام تقریب منعقد

الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن سمندری کے زیر اہتمام تقریب منعقد

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)الفضیلت ویلفیئر فاؤنڈیشن سمندری کے زیر اہتمام الفضیلت ریسکیو محافظ کے کیڈٹس کو فرسٹ ایڈ اور فائر فائٹنگ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹس کی تقسیم کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب




میں ڈاریکٹر انسانی حقوق پنجاب محمد یوسف صاحب سے صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان ابو حمزہ ساجد کی ملاقات





اور بہاولنگر کے مسائل پر گفتگو جس ڈاریکٹر پنجاب محمد یوسف نے مکمل یقین داہانی کروائی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں