70

جرائم کنٹرول کرنے میں پولیس چیک پوسٹ جندوپیرکا ہونا انتہائی ضروری ہے، علاقہ مکین

جرائم کنٹرول کرنے میں پولیس چیک پوسٹ جندوپیرکا ہونا انتہائی ضروری ہے، علاقہ مکین

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )جندوپیرکمال زرعی اجناس کی بڑی منڈی بن چکا ھے کاروباری حضرات کے تحفظ آور علاقہ میں امن و امان قائم رکھنے اور جرائم کنٹرول کرنے میں پولیس چیک پوسٹ جندوپیرکا ہونا انتہائی ضروری ہےاگر چیک پوسٹ کو پولیس چوکی میں تبدیل کرکےمستقل عمارت بناکر عملہ تعینات کیا جائے




تاکہ علاقہ مکینوں کو جرائم پیشہ افراد سے تحفظ مل سکےاور علاقے کی تعمیر وترقی جاری رہے کیونکہ کسی بھی علاقہ کی تعمیر وترقی کیلئے امن وامان بہت ضروری ہے اور امن وامان صرف فورس ہی قائم رکھ سکتی ھے




اس لیے پولیس چوکی انتہائی ضروری ہےاہل علاقہ سردار شریف خاں حاجی منظور احمد لبانہ پیر وڈےشاہ حضوربخش لبانہ ملک نواز عبدالجبار جوئیہ رئیس نور ڈاہا اے ڈی بھٹہ معظم شاہین بھٹہ میاں سلیم کھنوارہ حاجی ظہورابڑا ملک زولفقار نائیچ حاجی مختیار بھٹہ ندیم شریف خاں حاجی سیف اللہ چنڑ ملک عبدالرءوف چنڑ نے RPO بھاولپور سے جندوپیرکمال میں پولیس چوکی قائم کرنے کا مطالبہ کیاھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں