99

محمد ایاز لبانہ کو موضع کوٹلہ خیرے خاں یونین کونسل تڑکڑی سے چیئرمین عشروزکوٰۃکمیٹی منتخب

محمد ایاز لبانہ کو موضع کوٹلہ خیرے خاں یونین کونسل تڑکڑی سے چیئرمین عشروزکوٰۃکمیٹی منتخب

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )محمد ایاز لبانہ کو موضع کوٹلہ خیرے خاں یونین کونسل تڑکڑی سے چیئرمین عشروزکوٰۃکمیٹی منتخب




ہونے اہل علاقہ محمد اصغر،محمدسہیل،محمد ظفر اقبال لبانہ و دیگرنے مبارکباد پیش کی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں