97

پاکستان فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے بانی چیئرمین مہر سعید احمد، و دیگر کی پریسں کلب جندوپیر کمال آمد

پاکستان فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے بانی چیئرمین مہر سعید احمد، و دیگر کی پریسں کلب جندوپیر کمال آمد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )پاکستان فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے بانی چیئرمین مہر سعید احمد،مرکزی کوآرڈینیٹر احترام الرحمن، سینئر نائب صدرملک فیاض احمد کی پریسں




کلب جندوپیر کمال آمدمرکزی چیئرمین مہر سعید احمد نے کہا کہ صحافی برادری کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں اس موقع پر پریس کلب جندوپیرکمال کےعہدیداران محمد ظفر اقبال لبانہ،اجمل خان،اے ڈی بھٹہ،ملک لطیف،طارق عمران بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں