Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل لیاقت پور کا علاقہ عباس نگر گورنمنٹ گرلزمڈل سکول حالیہ بارش میں پانی سے شدید دشواری کا سامنا

تحصیل لیاقت پور کا علاقہ عباس نگر گورنمنٹ گرلزمڈل سکول حالیہ بارش میں پانی سے شدید دشواری کا سامنا

تحصیل لیاقت پور کا علاقہ عباس نگر گورنمنٹ گرلزمڈل سکول حالیہ بارش میں پانی سے شدید دشواری کا سامنا

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور ) تحصیل لیاقت پور کا علاقہ عباس نگر جو کہ خان بیلہ کے بالکل ساتھ ہی ہےزیر تصویر یہ گلی بستی دربار حضرت مولوی احمد یار سئیں کی طرف جا رہی ہے اور راستے میں بستی کے علاوہ دو گورنمنٹ سکول آتے ہیں ایک تو گرلز مڈل سکول ہے





عرصہ دراز سے اس وارڈ میں کوئی کام نہیں ہوا ہے اس گلی کا حال ہے کہ اگر ہلکی سی بوندا باندی ہو جائے تو 15’دن کیلئے راستہ نہیں ہوتا گورنمنٹ گرلزمڈل سکول عباس نگر کی حالیہ بارش میں پانی سے بھری گلی گلی ایک طرف تو سکول میں پڑھنے والی بچیوں کے لیے دشواری کا باعث ہے




اور دوسری طرف حکام بالاکی کارکردگی پر بھی سوالیہ نشان ہے اہل علاقہ نے اعلی حکام سے اصلاح کا مطالبہ کیا




Exit mobile version