Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے قصور اور گردونواح کے علاقوں میں آٹے کی خود ساختہ قلت پیدا

ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے قصور اور گردونواح کے علاقوں میں آٹے کی خود ساختہ قلت پیدا

ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے قصور اور گردونواح کے علاقوں میں آٹے کی خود ساختہ قلت پیدا

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے قصور اور گردونواح کے علاقوں میں آٹے کی خود ساختہ قلت پیدا کر دی گئی۔عوام ذلیل وخوار ڈپٹی کمشنر قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ

۔تفصیلات کمطابق قصور اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے انتظامیہ کی نااہلی اور غلط فیصلوں کیوجہ سے دکانداروں نے آٹے کی سیل بند کر رکھی ہے

غریب در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں دکانداروں نے اپنے موقف میں بتایا ہے کہ حکومت نے آٹے کے جو ریٹ مقرر کر رکھے ہیں

اس پر ہمیں نقصان ہوتا ہے بیس کلو آٹے کا تھیلا فلور ملز کا ریٹ آٹھ سو آٹھ روپے ہے مزدوری ڈال کر ہمیں آٹھ سو تیرہ روپے میں پڑتا ہے جبکہ حکومت نے ریٹ آٹھ سو آٹھ روپے مقرر کر رکھا ہے

جب تک حکومت ریٹ مارکیٹ کے مطابق مقرر نہیں کرے گی آٹے کی قلت ختم نہیں ہو سکتی مقامی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Exit mobile version