Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عثمان علی خان ولد محمد تماز خان ساکن پت سیری بالاکوٹ اللہ کو پیارے ہو گئے

عثمان علی خان ولد محمد تماز خان ساکن پت سیری بالاکوٹ اللہ کو پیارے ہو گئے

عثمان علی خان ولد محمد تماز خان ساکن پت سیری بالاکوٹ اللہ کو پیارے ہو گئے

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آنا اللہ وانا علیہ راجعون۔عزیزم عثمان علی خان ولد محمد تماز خان ساکن پت سیری بالاکوٹ اللہ کو پیارے ہو گئے۔جوانی میں اللہ نے اپنے پاس بلا لیا ہے




۔سوشل ورکر تھا ۔گاوں کے اجتماعی کاموں میں دلچسپی لیتا تھا۔جوان سالہ اولاد کی موت والدین ۔رشتہ داروں ۔دوستوں ۔گاوں والوں اور دوستوں کے لئے صدمہ کی بات ہے.اللہ پاک عثمان خان کو جنت میں جگہ دے۔آمین




Exit mobile version