92

تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے مرکزی صدر سید وقار حسین شاہ کی مانسہرہ آمد

تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے مرکزی صدر سید وقار حسین شاہ کی مانسہرہ آمد

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ پاکستان کے مرکزی صدر سید وقار حسین شاہ کی مانسہرہ آمد چیئرمین تحریک انقلاب سید مصدق حسین شاہ بخاری سینئر وائس چیئرمین سعید خان تنولی وائس چیئرمین سید شبیر حسین شاہ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عارف انقلابی




بھائی سینئر رہنما ناصر بھائی سے ملاقات اس ملاقات میں نیو بالاکوٹ سٹی سنگڑبالاکوٹ ڈیم اور سُکی کناری ڈیم کے حوالے سے اہم امور پر گفتگو بکریال سٹی سُکی کناری ڈیم اور بالاکوٹ ڈیم کے




متاثرین کو انصاف دینے کا مطالبہ دونوں ڈیمز کے متاثرین کو فوری معاوضہ دیا جائے اور ان پروجکٹس میں مقامی لوگوں کو کیا جائے اس سلسلے میں جلد تحریک انقلاب تحصیل بالاکوٹ کی میٹنگ بلاکر آئیندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں