Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی

اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ سے بستی عبدللہ کھوجی میں آوارہ کتوں کو تلف کروانے کا مطالبہ ،اہل علاقہ

شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور )شاہی روڈ اڈاملانوالی کےقریب اچانک روڈ پر کتا آجانے سے اڈاجندوپیر کمال کا رہائشی جام فاروق احمد لاڑ زخمی ہو گیا جسے ریسکیو 1122 لیاقت پور نے فوری پہنچ کر طبعی امداد دی موقع پر موجود اہل علاقہ محمد رمضان،محمدظفر،




عبدالقدیر،محمدطاہراجمل،خالدخاں ،وسیم شریف نےکہابستی عبداللہ کھوجی میں موجود درجنوں آوارہ کتوں کی وجہ سے حادثات ہونا معمول انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ سے بستی عبدللہ کھوجی میں آوارہ کتوں کو تلف کروانے کا مطالبہ کیا ہے




Exit mobile version