159

سید عظمت حسین شاہ ترمذی آستانہ عالیہ سایں سہیلی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر حاضری

سید عظمت حسین شاہ ترمذی آستانہ عالیہ سایں سہیلی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر حاضری

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)آستانہ عالیہ سایں سہیلی سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر خوب صورت حاضری دی اور مزار پرچادر چڑھای فخر کاغان علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی

خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان قبلہ پیر سید شاہ محمد کمال شاہ صاحب سجاہ نشین آستانہ عالیہ طوری شریف کے ساتھ اور کثیر تعداد میں محبت کرنے والوں نے شرکت کی اور تمام محبت کرنے والوں کے لیے خصوصی دعا بھی کی ہے اللہ پاک صاحب مزار کے صدقے قبول فرماے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں