محمدجمیل قادری عوامی پریس کلب کےسیکرٹری مذہبی امورمنتخب
فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)محمدجمیل قادری عوامی پریس کلب کےسیکرٹری مذہبی امورمنتخب انہوں نے کہا کہکسی قسم کی فرقہ ورانہ گفتگونہ ہوگی اپنےملک میں امن قائم کرنے کےلیےعلما۶اپناکرداراداکریں گے،
صدرعوامی پریس کلب یاسراکاش چوہدری مروٹ عوامی پریس کلب کے سیکرٹری مذہبی امورمحمدجمیل قادری کوعوامی پریس کلب کےمنمبران اورعہدران نےذمہ داری دےدی اورصحافیوں نےکہاہے
کہ ہم امیدکرتے ہیں کہ محمدجمیل قادری صاحب مروٹ میں تمام مسالک کےعلما۶ کےساتھ مزیدرابطہ رکھیں گےکیونکہ امن قائم اوراچھی تجویزاورملک پاکستان کی بہتری کے لیے علما۶ کابہت بڑاکردارہوتاہے اورفرقہ وارانہ گفتگواورانتشارپھیلانے والےکی نشاندہی کرکےان کی اصلاح کے لیے ہمارےبھائی محمدجمیل قادری اپنافرض ادا کریں گے
سرپرست اعلی ڈاکٹرمحمدالطاف افضل ،صدریاسراکاش چوہدری ،چیئرمین حاجی غلام قاسم قاسمی ،لیگل ایڈوائزرچوہدری محمدپرویز،وائس چیرمین تنویرچوہدری ،سابقہ صدرچوہدری سہیل صدیق ،سابقہ صدرڈاکٹرشکیل رزاق ،جنرل سیکرٹری محمدعرفان قیصرجیو،چیرمین مجلس عاملہ چوہدری
عابدشہزادنمبردار،سینئرنائب صدراطہربشیرباجوہ ،نائب صدرعمرفاروق شاکر،فنانس سیکرٹری علی رضاآزاد،سیکرٹری نشرواشاعت محمدشعبان ،کیمرہ مین محمدزاہد،محمدانورپہلوان ،محمداصغرنمبردا،محمدشیرن خاں نےبھی اپنےخیالات کااظہارکیا