81

مدینہ منورہ باڈی کا اعلان سپاہ سالار عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن راجہ محمد جان عباسی کی طرف سے مبارکباد

مدینہ منورہ باڈی کا اعلان سپاہ سالار عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن راجہ محمد جان عباسی کی طرف سے مبارکباد

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر )مدینہ منورہ باڈی کا اعلان سپاہ سالار عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن راجہ محمد جان عباسی کی طرف سے مبارکباد اسلام آباد کے مرکزی ترجمان عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے پریس ریلیز کے مطابق مدینہ منورہ میں عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کی لوکل باڈی کا اعلان باضابطہ کردیا گیا ہے

جس کے مطابق صدر کے لیے شفقت عباسی نائب صدر کے لیے حاجی اعجاز عباسی مزمل عباسی غلام عباسی حبیب عباسی سینئر نائب صدر ندیم عباسی چیف کوآرڈینیٹر شفقت عباسی ترجمان منتخب کنونشن میں عباسی برادری کے بڑی تعداد میں شرکت

کرکے یہ ثابت کیا کہ عباسی دنیا کے کسی کونےمیں آباد ہو ان کے دل اپنے بھائیوں کے لئے دھڑکتے ہیں جدہ سے آئے ہوئے کفیل عباسی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا کے کونے کونے سے ملت عباسیہ کو یکجا کرنے کا عزم رکھتے ہیں

بہت جلد جدہ میں ایک کنونشن منعقد ہوگا کنونشن سے مرکزی ترجمان چیف کوآرڈینیٹر کلیم عباسی نے بھی خطاب کیا اور اورسیز صدر ملک بابر عباسی اورسیز اڈیشنل صدر حاجی غفور عباسی احسان عباسی ترجمان دبئی سینئر وائس چیئرمین ظہور عباسی سینئرنائب صدر واجد عباسی نے فہیم عباسی کو مبارکباد دی
سینئر چیف کوآرڈینیٹر بنارس عباسی غلام مصطفی عباسی راجہ محمد نیاز عباسی ندیم اخلاص عباسی مرکزی سیکرٹری جنرل چیف آرگنائزر محمد لطیف عباسی نے کامیاب کنونشن پر فہیم عباسی اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں