Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان خطاب کر رہے ہیں

پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان خطاب کر رہے ہیں

پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان خطاب کر رہے ہیں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)میلاد مصطفی و شان اہل بیت کانفرس لنڈہ گاوں پئراں خیرآباد ضلع مانسہرہ میں فخر کاغان علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان خطاب کر رہے ہیں

عظیم ثناء خوان مصطفی جناب ماسٹرہ عبدالرحیم چشتی پیر سید فیاض الحسن شاہ نے ھدیہ نعت پیش کی کی کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی بلخصوص سید سفیر شاہ صاحب نے بڑی محبت کامظاہرہ فرمایا اللہ کریم قبول فرماۓ۔

Exit mobile version