72

میں اپنی طرف سے ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی کا مشکور ھوں،اسد دلدار

میں اپنی طرف سے ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی کا مشکور ھوں،اسد دلدار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)اسد دلدار نے میڈیا گفتگو میں کہا کہ میں اپنی طرف سے ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی کا مشکور ھوں جنہوں نے وسی ساندےسر چٹہ بٹہ کے کی مختلف سڑکوں کے لیے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کا فنڈ منظور کرویا انشااللہ امید کرتے ھے کہ جلدی کام کا اغاز ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں