ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257 چوہدری مسعود احمد کی چک نمبر138 عباسیہ آمد
لیاقت پور(سٹی رپورٹر)ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257 چوہدری مسعود احمد کی چک نمبر138 عباسیہ آمد جہاں ہر انہوں نے سابق کونسلر رفیق احمد کی دادی کی وفات پر سوگواران سے تعزیت کا اظہار کیا
اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی اس موقع پر محمد آصف رشید رحمانی،محمد سجاد فرید بھی موجود تھے