84

کمشنر بہاولپور کی طرف سے منعقدہ ویڈیو لنک میٹنگ ڈپٹی کمشنر آفس رحیم یارخان میں منعقد ہوئی

کمشنر بہاولپور کی طرف سے منعقدہ ویڈیو لنک میٹنگ ڈپٹی کمشنر آفس رحیم یارخان میں منعقد ہوئی

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)کمشنر بہاولپور کی طرف سے منعقدہ ویڈیو لنک میٹنگ ڈپٹی کمشنر آفس رحیم یارخان میں منعقد ہوئی جس میں لیاقت پور سے ممبر قومی اسمبلی این اے 175 سید مبین احمد،ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257 چوہدری مسعود احمدنے شرکت کی

اس میٹنگ میں ضلع رحیم یارخان میں ہونے والی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کے علاوہ ضلع رحیم یار خان سے منتخب عوامی نمائندوں نے بھی شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں