Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

چئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی ہدیت پر معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی کی عیادت کی

چئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی ہدیت پر معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی کی عیادت کی

چئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی ہدیت پر معروف کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی کی عیادت کی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)چئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی انجنیئر الطاف شکور صاحب کی ھدائت پر معروف دانشور، استاد، کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی کی عیادت کے لئے انکے گھر وحدت کالونی لاہور گئے۔

اس موقع پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی انسانی حقوق ونگ کے صدر عبداللہ منصور اور معروف دانشور ڈاکٹر طارق عزیز کے ہمراہ گروپ فوٹو

ڈاکٹر اجمل نیازی کچھ عرصہ سے شدید علیل ہیں بہت دھیمی آواز میں بات کر پاتے ہیں لیکن اپنے معروف کالم بے نیازیوں کے عنوان کے برعکس ملک وقوم سے بے نیاز نہیں ہوئے جناب الطاف شکور صاحب اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے فون پر بات کرتے ہوئے پوری قوت سے بولنے کی کوشش کرتے رہے

اس گفتگو کے دوران نحیف دانشور کے چہرے پر چمک اور ولولہ کے آثار بہت نمایاں ہو گئے ایسے محسوس ہورہا تھا جیسے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے تذکرہ نے انکو پوری طرح تندرست کردیا ہو ۔
بہت محبت سے ملے اور دعائیں دیتے رہے اور کافی دیر ملاقات کی شفقت سے نواز الطاف شکور صاحب کی جانب سے پھولوں کے گلدستہ پر شکریہ ادا کیا الطاف شکور صاحب اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے وعدہ کیا کہ تندرست ہونے پر عافیہ صدیقی کے لئے پھر لکھیں گے
سماجی کارکن رضوان کامران ڈاکٹر اجمل نیازی سے ملاقات پر بہت خوش دکھائی دئیے ۔

Exit mobile version