81

پکالاڑاں کی سیاسی و سماجی شخصیت جام غلام معین الدین و دیگر ممبر نامزد ہونے پران کی رہائش گاہ پرآئے اوران کا شکریہ ادا

پکالاڑاں کی سیاسی و سماجی شخصیت جام غلام معین الدین و دیگر ممبر نامزد ہونے پران کی رہائش گاہ پرآئے اوران کا شکریہ ادا

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)پکالاڑاں کی سیاسی و سماجی شخصیت جام غلام معین الدین ضلعی ممبر بیت المال کمیٹی رحیم یارخان کا ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257 لیاقت پور

چوہدری مسعود احمد صاحب کی طرف سے بطور ممبر نامزد ہونے پران کی رہائش گاہ پرآئے اوران کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر عبدالحئی خان، جام غلام یاسین، اور جام رحیم بخش بھی موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں